the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
امریکی صدر کے طور پرعہدے کا حلف لینے کے چارروز بعد ہی ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستان کو 'سچادوست' قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس سال کے آخر میں امریکہ آنے کی دعوت دی ہے۔وائٹ ہاؤس نے آج ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم مودی کے ساتھ فون پر بات چیت میں مسٹر ٹرمپ نے کہا، امریکہ ہندوستان کو ایک سچا دوست مانتا ہے اور عالمی چیلنجوں سے نمٹنے میں اسے اپنا شراکت دار سمجھتا ہے."



وائٹ ہاؤس نے کہا، "دنیا کے دو طاقتور ممالک کے دونوں رہنماؤں نے معیشت اور دفاع کے شعبوں میں امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تعلقات کو مزیدمضبوط کرنے پر بھی بات کی۔
اس کے علاوہ انہوں نے ایک دوسرے سے جنوبی اور وسطی ایشیا میں سلامتی کے مسئلے پر بھی بات چیت کی. " وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ امریکہ اور ہندوستان نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونے پر زوردیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.